-
کیا کوویڈ 19 ویکسین حاصل کرنے کے قابل ہیں اگر وہ 100 فیصد موثر نہیں ہیں؟
چائنیز سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن میں امیونائزیشن پروگرام کے چیف ماہر وانگ ہواکنگ نے کہا کہ ویکسین کو صرف اسی صورت میں منظور کیا جا سکتا ہے جب اس کی تاثیر کچھ معیارات پر پورا اترتی ہو۔ لیکن ویکسین کو زیادہ موثر بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کی اعلی کوریج کی شرح کو برقرار رکھا جائے اور اسے مضبوط کیا جائے...مزید پڑھیں